Please transfer PKR 45,000 to one of the accounts listed below and make sure to save the transaction ID or reference number, as it will be required when filling out the form. برائے کرم نیچے دیے گئے اکاؤنٹس میں سے کسی ایک میں پینتالیس ہزار روپے منتقل کر دیں اور ٹرانزیکشن ائی ڈی یا ریفرنس نمبر کو محفوظ کر لیں کیونکہ فارم کو مکمل کرتے ہوئے اس کی ضرورت ہوگی۔